خوان سباسٹین ایلکانو
خوان سباسٹین ایلکانو[1] (1476 – 4 اگست 1526ء) ایک باسکوئی[2] مہم جو تھا[3][4] جس نے پہلی بار زمین کے گرد بحری سفر مکمل کیا۔ فرڈیننڈ میگلان کی فلپائن میں ناگہانی ہلاکت کے بعد ایکانو نے جہاز کی کمان سنبھالی اور مشکل وقت میں عملہ کو متحد رکھا اور بیڑے کو واپس یورپ میں اسپین تک سفر کو مکمل کیا۔[5]
خوان سباسٹین ایلکانوJuan Sebastián Elcano | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Juan Sebastián Elcano) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1476 Getaria، گیپوسکوا، اسپین |
وفات | اگست 4، 1526ء (عمر 49–50) بحر الکاہل |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | باسکوئی |
مذہب | رومن کیتھولک |
ساتھی | ماریا ہرنند از درنیآلدے |
اولاد | دومینگو سباسٹین ایلکانو سوم |
والدین | دومینگو سباسٹین ایلکانو اول، اورکیٹیلینا پروتو |
رشتے دار | دومینگو سباسٹین ایلکانو دوم, مارٹن پیریز ایکانو اور انتون مارٹن ایکانو |
عملی زندگی | |
پیشہ | بحری مہم جو اور جہاز ران |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، ہسپانوی ، باسک |
وجہ شہرت | پہلی بار زمین کے گرد بحر پیمائی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | بحری افسر |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Elcano y no Cano" (PDF)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2015
- ↑ Gloria Pilar Totoricagüena (2005)۔ Basque Diaspora: Migration And Transnational Identity۔ University of Nevada Press۔ صفحہ: 132۔ ISBN 9781877802454۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2013
- ↑ Dana Facaros، Michael Pauls (2 September 2008)۔ Cadogan Guide Bilbao & the Basque Lands۔ New Holland Publishers۔ صفحہ: 177۔ ISBN 978-1-86011-400-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2013
- ↑ Manuel Lucena Salmoral (1982)۔ Historia general de España y América: hasta fines del siglo XVI. El descubrimiento y la fundación de los reinos ultramarinos۔ Ediciones Rialp۔ صفحہ: 324۔ ISBN 978-84-321-2102-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2013
- ↑ سو عظیم مہم جو، طارق عزیز خان، سٹی بک پوائنٹ، 2011ء، صفحہ 211