خوشدل شاہ
(خوش دل شاہ سے رجوع مکرر)
خوش دل شاہ (پیدائش: 7 فروری 1995ء) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت فاٹا کرکٹ ٹیم حصہ ہے۔[1] خوش دل شاہ پشاور زلمی کی طرف سے پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیل رہا ہے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | بنوں، پاکستان | 7 فروری 1995
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2014-تا حال | فاٹا چیتاز |
2015–تا حال | فاٹا |
2017–تا حال | پشاور زلمی |
ماخذ: کرک انفو، 17 دسمبر 2016 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Khushdil Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015