عجائبات عالم (Wonders of the World) کی متعدد فہرستیں قدیم اور موجودہ ادوار میں مرتب کی گئی ہیں۔ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم کلاسیکی دور کی سب سے پہلی اور قابل ذکر فہرست مانی جاتی ہے۔

قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم
عجوبہ تاریخِ تعمیر تعمیر کنندہ اہم خصوصیات تباہی کی تاریخ وجہ تباہی
گیزہ کا عظیم ہرم 2650-2500 قبل مسیح مصر یہ اہرام قدیم مصر کے چوتھے خاندان کے فرعون خوفو کے مزار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا بدستور قائم -
بابل کے معلق باغات 600 قبل مسیح بابی لونیا ہیروڈوٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی بیرونی دیواریں 56 میل طویل، 80 فٹ موٹی اور 320 فٹ بلند تھیں پہلی صدی قبل مسیح کے بعد زلزلہ
معبد آرتمیس 550 قبل مسیح لائیڈیا، فارسی، یونانی یونانی دیومالا کی دیوی آرتمیس کے لیے وقف اس مندر کی تعمیر میں 120 سال کا عرصہ لگا 356 قبل مسیح آتش زدگی
زیوس کا مجسمہ 435 قبل مسیح یونانی ایک مندر کے اوپر تعمیر تھا اور اس کی بلندی 40 فٹ (12 میٹر) تھی پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی آتش زدگی
موسولس کا مزار 351 قبل مسیح سلوقی سلطنت، یونانی 45 میٹر (135 فٹ) بلند تھا 1494 تک زلزلہ
روڈس کا مجسمہ 292-280 قبل مسیح یونانی یونانی دیو مالا کے ایک دیوتا ہیلیوس کا عظیم مجسمہ جو نیو یارک شہر میں قائم موجودہ مجسمۂ آزادی جتنا تھا 224 قبل مسیح زلزلہ
اسکندریہ کا روشن مینار تیسری صدی قبل مسیح مصر 115 سے 135 میٹر (383 سے 440 فٹ) کے درمیان میں کی بلندی کا حامل یہ مینار کئی صدیوں تک زمین کی سب سے بلند ترین عمارت رہی 1303 سے 1480 زلزلہ

دیگر ادوار سے فہرستیں

ترمیم

ان فہرستوں میں مندرج ڈھانچوں مِیں سے کئی قرون وسطی سے بہت پہلے تعمیر کیے گئے تھے:[1][2]

عام طور پر مندرجہ ذیل نمائندگی کرتے ہیں:[1][3][4][5]

 
سٹون ہینج

دیگر فہرستوں مندرجہ ذیل مقامات بھی شامل ہوتے ہیں:

 
تاج محل

حالیہ فہرستیں

ترمیم

سول انجینئرز کی امریکن سوسائٹی

ترمیم
 
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ
عجوبہ مقام تصویر سال
اہرامات جیزہ
(اعزازی)
أهرامات الجيزة
گیزہ، مصر   2589 قبل مسیح
دیوار چین
万里长城
Wànlǐ Chángchéng
چین   700 قبل مسیح
بترا
البتراء
Al-Batrā
محافظہ معان، اردن   312 قبل مسیح
کولوزیئم
Colosseo
روم، اطالیہ   عیسوی 70
چیچن ایتزا
Chi'ch'èen Ìitsha'
یوکاتان، میکسیکو   عیسوی 600
ماچو پیچو
Machu Picchu
کوزکو، پیرو   عیسوی 1438
تاج محل
ताज महल
تاج محل
آگرہ، اتر پردیش، بھارت   عیسوی 1632
مسیح نجات دہندہ
Cristo Redentor
ریو دے جینیرو، برازیل   عیسوی 1926

سات عجائبات فطرت

ترمیم

کئی موجودہ فہرستوں میں سے ایک سی این این نے مرتب کی تھی:[10]

 
ماؤنٹ ایورسٹ

سات نئے عجائبات فطرت

ترمیم
مقام ملک تصویر
ایمیزون برساتی جنگل اور دریا   بولیویا،   برازیل،   کولمبیا،   ایکواڈور،   فرانس (فرانسیسی گیانا  گیانا،   پیرو،   سرینام،   وینیزویلا  
جزیرہ جیجو   جنوبی کوریا  
خلیج ہا لونگ   ویت نام  
اگوازو آبشار (قومی پارک)   ارجنٹائن،   برازیل  
پورٹو پرنسیسا زیر زمین دریا   فلپائن  
جزیرہ کوموڈو (قومی پارک)   انڈونیشیا  
ٹیبل ماؤنٹین (قومی پارک)   جنوبی افریقا  

سات عجائبات زیر آب دنیا

ترمیم
 
عظیم حائل شعب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Hereward Carrington (1880–1958)۔ The Seven Wonders of the World: ancient, medieval and modern"، reprinted in the Carington Collection (2003)۔ ISBN:0-7661-4378-3{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
  2. http://books.google.ch/books?id=btDWYgEACAAJ&dq=the+carrington+collection&hl=en&sa=X&ei=h2QIU7X9H-S9ygOs64HwBQ&redir_esc=y
  3. I H Evans (reviser)، Brewer's Dictionary of Phrase and Fable (Centenary edition Fourth impression (corrected); London: Cassell, 1975)، page 1163
  4. Edward Latham. A Dictionary of Names, Nicknames and Surnames, of Persons, Places and Things (1904)، dm2PkC&pg=PA280&lpg=PA280&dq=%22seven+wonders+of+the+middle+ages%22 page 280۔
  5. Francis Trevelyan Miller، ووڈرو ولسن، ولیم ہاورڈ ٹافٹ، تھیوڈور روزویلٹ۔ America, the Land We Love (1915)، "seven+wonders+of+the+middle+ages" page 201۔
  6. Palpa, as You Like it، "seven+wonders+of+the+medieval+world"&dq="seven+wonders+of+the+medieval+world"&pgis=1 page 67)
  7. The Complete Idiot's Guide to the Crusades (2001, page 153))
  8. The Rough Guide To England (1994, page 596))
  9. The Catholic Encyclopedia، v.16 (1913)، "wonders+of+the+middle+ages"&ie=ISO-8859-1 page 74
  10. wonders/ "CNN Natural Wonders"۔ CNN۔ 11 نومبر 1997۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-31 {{حوالہ خبر}}: |url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)