دانے انار کے ایک ہندی زبان کا بھارتی ٹیلی ویژن شو ہے جسے ڈی ڈی نیشنل چینل پر دکھایا جاتا ہے۔

دانے انار کے
نوعیتسیٹ کام
تحریراوما وچپتی
نمایاں اداکارنیچے دیکھیے
افتتاحی تھیم"دانے انار کے" موسیقی: وشل؛ نغمے: گلزار
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور1
اقساطTotal ??
تیاری
کیمرا ترتیبہمہ کیمرا
دورانیہتقریبًا 25 منٹ
نشریات
چینلڈی ڈی نیشنل
تصویری قسمایس ڈی ٹی وی: 480i

کہانی ترمیم

یہ شو ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان کو دکھاتا ہے جس نے ابھی ابھی ایک لاٹری جیتی ہے۔ اس عظیم خوشخبری کی وجہ سے ان کے رویوں کے ساتھ ساتھ ان کے پڑوسیوں اور رشتے داروں کے رویوں میں ہونے والی تبدیلیوں کو دکھایا گیا ہے۔ اس شو میں خاندان کے ارکان کے انٹرویوز کو دکھایا اور ان لے رد عملوں کا جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی دکھانے کی کوشش کی گئی کہ وہ تبدیل شدہ حالات کو کیسے گلے لگاتے ہیں۔ شو کا اسکرین پلے شرد جوشی کا لکھا ہوا ہے۔

اداکار ترمیم

حوالہ جات ترمیم