نینا گپتا
نینا گپتا (انگریزی: Neena Gupta) (ولادت: 4 مئی 1959ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ٹیلی ویژن ڈائریکٹر ہیں۔[1] ان کو ان کی اداکاری کی وجہ سے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[2][3][4]
نینا گپتا | |
---|---|
نینا گپتا
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بھارت |
4 جولائی 1959
شہریت | بھارت |
ساتھی | ویو رچرڈز |
اولاد | مسابا گپتا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول لارنس اسکول، سنوار |
پیشہ | اداکارہ، ہدایت کار |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمنینا گپتا 4 مئی 1959ء کو بھارت کے نئی دہلی میں آر این گوپتا کے ہاں پیدا ہوئیں۔[5] نینا گپتا نے لورنس اسکول، سانور میں تعلیم حاصل کی۔[6] نینا گپتا نے سنسکرت میں ماسٹر ڈگری اور ایم فل کیا۔وہ نیشنل اسکول آف ڈراما، نئی دہلی کی سابقہ طالبہ ہیں۔[7][8]
ذاتی زندگی
ترمیمنینا گپتا 1980ء کی دہائی میں سابق ویسٹ انڈین کرکریٹ ویوین رچرڈز کے ساتھ ایک انتہائی مقبول رشتے میں تھیں، جس کے ساتھ ان کی ایک بیٹی، مسابا گپتا، ایک ڈیزائنر ہے۔[9] یہ وہ وقت تھا جب ان کے خاندان نے نئی دہلی سے ممبئی منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔[10] 15 جولائی 2008ء کو ، نینا نے امریکا میں ایک خفیہ تقریب میں نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے ویوک مہرا سے شادی کی۔[11][12][13][14]
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | کام | ایوارڈ | قسم/درجہ | نتیجہ | حوالہ. |
---|---|---|---|---|---|
1993ء | بازار سیتارام | قومی فلم اعزازات | بہترین پہلی غیر نمایاں فلم | فاتح | [15] |
1994ء | وہ چوکری | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | فاتح | [16] | |
1999ء | سانس | اسکرین ایوارڈ | بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) | فاتح | [17] |
2019ء | بدھائی ہو | اسکرین ایوارڈ | بہترین اداکارہ (نقاد) | فاتح | [18] |
لائنز گولڈ ایوارڈ | بہترین اداکار (خواتین) | فاتح | [19] | ||
زی سین ایوارڈ | فاتح | [20] | |||
فلم فیئر اعزازات | بہترین اداکارہ | نامزد | [21] | ||
بہترین اداکارہ (نقاد) | فاتح | ||||
2020ء | پنچایت | فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [22] |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر نینا گپتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Neena Gupta"
- ↑ "Nominations for the 64th Vimal Filmfare Awards 2019"۔ Filmfare۔ 12 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-13
- ↑ "My Acting Career Suffered Because of My Public Image, Says Badhaai Ho Actress Neena Gupta"۔ News18۔ 17 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-13
- ↑ "Winners of the 64th Vimal Filmfare Awards 2019"۔ فلم فیئر۔ 23 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-23
- ↑ "Neena Gupta parties on 60th birthday in plunging neckline kaftan dress with husband. Pics and videos". India Today (انگریزی میں). 6 جون 2019. Retrieved 2020-03-19.
The gorgeous Neena Gupta turned 60 on May 4, 2019
- ↑ Nisheeth Sharan’s "Grillopollis" hosts Sanawar’s reunion over its first preview آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ glamgold.com (Error: unknown archive URL) dated 23 October 2010 at glamgold.com, accessed 11 March 2012
- ↑ Drushti Sawant (17 مئی 2020)۔ "Neena Gupta, Ratna Pathak Shah & other Bollywood female actors who are NSD alumni"۔ Republic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
- ↑ Henna Rakheja (14 جولائی 2019)۔ "From IAS to actor: Neena Gupta on theatre, Delhi and more"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
- ↑ "The Tribune...Sunday Reading"۔ www.tribuneindia.com
- ↑ "Neena Gupta: I want to tell all women that if you want to live in India and in society, you have to marry – Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-22
- ↑ "Neena Gupta gets married"۔ DNA India۔ 24 جولائی 2008
- ↑ Neena Gupta thrilled with marriage, but says "Masaba is priority" آرکائیو شدہ 11 جون 2015 بذریعہ وے بیک مشین Sify.com, IANS, 29 July 2008.
- ↑ Neena Gupta opens up... TANVI TRIVEDI, TNN, دی ٹائمز آف انڈیا, 22 November 2008.
- ↑ India.com Entertainment Desk (13 اکتوبر 2017). "Neena Gupta On Masaba Mantena's Open Letter : I'm Very Happy With Her Response And Liked The Way She Wrote It". India.com (انگریزی میں). Retrieved 2018-03-22.
- ↑ "41st National Film Awards"۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 2016-03-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-03
{{حوالہ ویب}}
:|archivedate=
و|archive-date=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl=
و|archive-url=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) - ↑ "41st National Film Awards (PDF)" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ 2013-10-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-03
{{حوالہ ویب}}
:|archivedate=
و|archive-date=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl=
و|archive-url=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) - ↑ "Award Winners"۔ Screen۔ 1999-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-02
{{حوالہ ویب}}
:|archivedate=
و|archive-date=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl=
و|archive-url=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) - ↑ "Star Screen Awards 2018 complete winners list: Alia Bhatt wins Best Actress, Rajkummar Rao and Ranveer Singh are Best Actors". Hindustan Times (انگریزی میں). 17 دسمبر 2018. Retrieved 2021-03-12.
- ↑ Ramnish Sharma (18 جنوری 2019). "Lions Gold Awards 2019 complete winners list: Varun Dhawan, Janhvi Kapoor win big". Times Now (انگریزی میں). Retrieved 2021-03-12.
- ↑ "Zee Cine Awards 2019: Full list of winners out". Free Press Journal (انگریزی میں). 20 مارچ 2019. Retrieved 2021-03-12.
- ↑ "Nominations for the 64th Vimal Filmfare Awards 2019"۔ Filmfare۔ 12 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-14
- ↑ "Flyx Filmfare OTT Awards 2020: Complete winners' list". The Times of India (انگریزی میں). 19 دسمبر 2020. Retrieved 2020-12-29.