دبا الفجیرہ (انگریزی: Dibba Al-Fujairah) (عربی: دبا الفجيرة) امارت فجیرہ کا ایک شہر ہے جو متحدہ عرب امارات کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ جغرافیائی طور پر دبا کے علاقے کا حصہ ہے۔ دبا الفجیرہ کو امارت فجیرہ کاے فجیرہ شہر کے بعد دوسرا بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ 68 مربع کلومیٹر کے رقبے کے ساتھ، [2] دبا الفجیرہ کا جولائی 2019ء میں آبادی کا تخمینہ 41,017 تھا۔ [3]

دبا الفجیرہ
(عربی میں: دبا الفجيرة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ فجیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°35′28″N 56°15′36″E / 25.591°N 56.26°E / 25.591; 56.26   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 292231،  290702  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ دبا الفجیرہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2024ء 
  2. "calculated from given population density"۔ 31 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020 
  3. https://www.fscfuj.gov.ae/WebsiteFiles/Reports/267/Table(1-1)۔pdf[مردہ ربط] سانچہ:Bare URL PDF

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/config' not found۔