درال جھیل
درال جھیل (Daral Lake) جسے پشتو میں درال ڈنڈ بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں بحرین میں پہاڑی چوٹی پر واقع ایک الپائن قدرتی جھیل ہے۔[1]
درال جھیل Daral Lake | |
---|---|
درال جھیل | |
محل وقوع | بحرین، ادی سوات |
جغرافیائی متناسق | 35°13′01″N 72°22′30″E / 35.217°N 72.375°E |
قسم جھیل | الپائن / برفانی جھیل |
بنیادی اضافہ | برفانی پانی |
بنیادی کمی | درال ندی |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
سطح بلندی | 3,505.2 میٹر (11,500 فٹ) |
آبادیاں | بحرین شہر |
مزید دیکھیے
ترمیم- جھیل سیف الملوک - وادی کاغان
- دودی پت سر جھیل - وادی کاغان
- سیدگئی جھیل - وادی سوات
- مہوڈنڈ جھیل - وادی کالام
- کنڈول جھیل - وادی کالام
بیرونی روابط
ترمیمدرال ڈنڈ Divers Clubآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ diversclub.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-23