دریائے سیحوں
سیر دریا یا دریائے سیحوں وسط ایشیا کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ دریا کرغزستان اور ازبکستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور مغربی اور شمال مغربی ازبکستان[مردہ ربط] اور جنوبی قازقستان میں 2220 کلومیٹر (1380 میل) کا سفر طے کرنے کے بعد بحیرہ ارال میں جاگرتا ہے۔
دریائے سیحوں | |
---|---|
![]() | |
![]() Map of the watershed of Syr Darya. Aral Sea boundaries are c. 1960. | |
مقامی نام | قازق: Syrdarııa ازبک: Sirdaryo, Сирдарё تاجک: Сирдарё |
دیگر نام | Jaxartes, Seyhun |
Country | کرغیزستان، ازبکستان، تاجکستان، قازقستان |
Cities | خجند، تاشقند، ترکستان (شہر)، قزل اوردا، بایکونور |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | Confluence of Naryn and Kara Darya وادئ فرغانہ، ازبکستان 400 میٹر (1,300 فٹ) 40°54′03″N 71°45′27″E / 40.90083°N 71.75750°E |
دریا کا دھانہ | North Aral Sea Kazaly، قازقستان 42 میٹر (138 فٹ) 46°09′15″N 60°52′25″E / 46.15417°N 60.87361°Eمتناسقات: 46°09′15″N 60°52′25″E / 46.15417°N 60.87361°E |
لمبائی | 2,256.25 کلومیٹر (1,401.97 میل) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 402,760 کلومیٹر2 (4.3353×1012 فٹ مربع) |
معاون | |
Protection status | |
Invalid designation | |
رسمی نام | Lesser Aral Sea and Delta of the Syrdarya River |
نامزد | 2 فروری 2012 |
حوالہ نمبر | 2083[2] |
دریا کا سالانہ بہاؤ 28 مکعب کلومیٹر ہے جو اس کے ساتھی دریا دریائے جیحوں کا نصف ہے۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ Daene C. McKinney. "Cooperative Management of Transboundary Water Resources in Central Asia" (PDF). Ce.utexas.edu. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014.
- ↑ "Lesser Aral Sea and Delta of the Syrdarya River". Ramsar Sites Information Service. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.
ویکی کومنز پر دریائے سیحوں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |