دریائے لیمپوپو
دریائے لیمپوپو (Limpopo River) وسطی جنوبی افریقہ میں نکلتا ہے اور عام طور پر مشرق کی طرف بہتے ہوئے بحر ہند میں گرتا ہے۔ دریا تقریبا 1،750 کلومیٹر (1،087 میل) طویل ہے، جبکہ اسک نکاسی طاس 415،000 مربع کلومیٹر (160،200 مربع میل) ہے۔ لیمپوپو بحر ہند میں گرنے والا افریقا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔
دریائے لیمپوپو | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بوٹسوانا موزمبیق جنوبی افریقا زمبابوے [1] |
متناسقات | 24°11′28″S 26°52′14″E / 24.1912°S 26.8706°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 982748 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے لیمپوپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء