دریہ شفیق (Doria Shafik) (عربی: درية شفيق) حقوق نسواں کی علم بردار، شاعرہ اور مصنفہ تھیں جو مصر میں آزادی نسواں تحریک کی اہم رکن تھیں۔[2] ان کی کاوشوں کے نتیجے میں مصری خواتین مصری آئین کے تحت ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا۔

دریہ شفیق
Doria Shafiq
درية شفيق

معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1908
طنطا، مصر
وفات 20 ستمبر 1975(1975-90-20) (عمر  66 سال)
قاہرہ
قومیت مصری
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف، نسائیت، انقلابی، حقوق نسواں
پیشہ ورانہ زبان مصری عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12377083m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Judith E. Tucker (2008)۔ "Shafiq, Durriya (1908–1975)"۔ في Bonnie G. Smith (المحرر)۔ The Oxford Encyclopedia of Women in World History. Volume 4: Seton-Zia۔ Oxford University Press۔ ص 27–8۔ ISBN:978-0-19-514890-9۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2016-12-14

بیرونی روابط

ترمیم