ساتویں دلائی لامہ کلسانگ گستاؤ تھے۔ چھٹے دلائی لامہ کی وفات کے بعد پوتلہ محل کے مذہبی سادھیونے ایک بارپھرساتویں دلائی لامہ کی تلاش شروع کردی لوگ نئے پیدا ہونیوالے بچوں میں دلائی لامہ کی تلاش کر رہے ہیں ان دنوں میں سیاسی صورت حال کوئی بہتر نہیں اور تبت کے عوام جلد از جلد اپنے ساتویں دلائی لامہ کاوجود چاہتے تھے اوربالآخر لاتھنگ سے تبت کے عوام کی تلاش ختم ہو گئی۔ چھٹے دلائی لامہ تسانگ یانگ نے اپنی نظمیوں میں اس بات کی طرف ارشاہ کیا تھا کہ ان کا دوسرا جنم ہوگا ایک گیت میں انھوں نے اپنے دوسرے جنم کے بارے میں مقام کی طرف بھی اشارہ کیا ہے جولاتھنگ کھام کا علاقہ بنتا ہے ان کی وفات کے دوسال بعد ساتویں دلائی لامہ 1708ء میں سونام ڈارجیا میں پیدا ہوئے۔ تبت کے عوام اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ تسانگ گستاؤ نے کلسانگ گستاؤ کے روپ میں دوبارہ جنم لیا ہے جس کا وہ ثبوت یہ تسانگ گستاؤ کی وہ نظم ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے نہیں جائیں گے بلکہ دوبارہ آئیں گے۔ چنانچہ 1770ء میں نیا دلائی لامہ نے کلسانگ گستاؤ کے نام سے پوٹلہ پیلس میں قدم رکھا اورانہوں نے 1951ء میں ایک نیاقانون بنایا اورایک روحانی کونسل کی تشکیل دی جیسے کہ ساتویں دلامہ کی حیثیت ایک سیاسی لیڈر اور روحانی پیشوا کے طور پر ہو گئی، ساتویں دلائی لامہ بڑے اسکالر شاعر اور مصنف بھی تھے جنھوں نے کئی کتابیں بھی تصنیف کیں انھوں نے انتہائی سادہ زندگی بسرکی اورتبت کے عوام کو اپنا گرویدہ بنالیا ،ساتویں دلائی لامہ کاسانگ گستاؤ 1751ء میں وفات پاگئے۔

دلائی لاما ہفتم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1708ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 مارچ 1757ء (49 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لہاسا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
دلائی لاما ہشتم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/122235584 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL21253A?mode=all — بنام: 7th Dalai Lama — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P179
  4. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/026946653 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2020