لہاسا (پریفیکچر-سطح شہر)
لہاسا ( لاطینی: Lhasa) چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو تبت خود مختار علاقہ میں واقع ہے۔[1]
拉萨市 • ལྷ་ས་གྲོང་ཁྱེར། | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
![]() Yangpachen Valley, دامشونگ کاؤنٹی | |
![]() Location within China and Tibet | |
![]() Relief map of Lhasa | |
ملک | People's Republic of China |
چین کے خود مختار علاقہ جات | تبت خود مختار علاقہ |
حکومت | |
• قسم | پریفیکچر سطح شہر |
• Party Secretary | Chigala |
• میئر | Zhang Tingqing |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 29,274 کلومیٹر2 (11,303 میل مربع) |
• شہری | 53 کلومیٹر2 (20 میل مربع) |
بلندی | 4,200 میل (13,800 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 559,423 |
• کثافت | 19.1/کلومیٹر2 (49/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
ٹیلی فون کوڈ | 891 |
ویب سائٹ | www |
تفصیلاتترميم
لہاسا کا رقبہ 29,274 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 559,423 افراد پر مشتمل ہے اور 4,200 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
جڑواں شہرترميم
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Lhasa (prefecture-level city)".