دلدار محمد اعوان (1 نومبر 1928ء جالندھر، بھارت میں پیدائش – 7 جنوری 2000ء لاہور، پاکستان میں وفات) پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1958-59 تا 1972-73 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔

دلدار اعوان
ذاتی معلومات
مکمل نامدلدار محمد اعوان
پیدائش1 نومبر 1928(1928-11-01)
جالندھر، بھارت
وفات7 جنوری 2000(2000-10-70) (عمر  71 سال)
لاہور، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیدایاں بازو سے آف سپن
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1958-59 تا 1964-65کمبائنڈ سروسز
1964-65 تا 1965-66سرگودھا
1969-70 تا 1972-73پاک فضائیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 31
رنز بنائے 412
بیٹنگ اوسط 11.44
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 32
گیندیں کرائیں 7828
وکٹ 141
بالنگ اوسط 17.20
اننگز میں 5 وکٹ 6
میچ میں 10 وکٹ 2
بہترین بولنگ 7/65
کیچ/سٹمپ 13/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 25 فروری 2014

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم