دوربین سے اردو ویکیپیڈیا پر حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:

  1. دوربین: دوربین خاصے دور کے فاصلے پر واقع چیزوں کے مشاہدے کے لیے بنایا گیا ایک آلہ ہوتا ہے۔ دوربینیں چند سو میٹر سے لے کر لاکھوں نوری سال کے فاصلے پر واقع چیزوں کو دیکھنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
  1. دوربین (مجمع النجوم): (عربی زبان: المرقب - انگریزی: Telescopium) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم لاکائیل میں شامل کیا جاتا ہے۔
  1. دو چشمی دوربین: مماثل ہم آہنگ عدسہ دوربینوں کی ایک جوڑی ہے جو پہلو بہ پہلو نصب ہیں اور ایک ہی سمت میں دیکھنے کے لیے منسلک ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔