دوسرا ہزارہ قبل مسیح
ہزارہ
دوسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح میں 11 صدی قبل مسیح سے 20 صدی قبل مسیح کی دس صدیاں شامل ہیں۔
اہم وا قعات
ترمیم- عراق ميں ار کا سنہری دور۔
- بابل کا پہلی شاہی گھرانہ۔
- مصر کے تيسرے اور چوتھے شاہی گھرانے۔
- سندھ طاس تہذيب کا سنہری دور۔
- گيزا والے احرام مصر کی تعمير۔
اہم شخصيات
ترمیم- سارگون، اکاد اور سميريا کی سلطنتوں کی بنياد رکھی۔
اہم دريافتيں
ترمیم- وسطی ايشيا ميں گھوڑے کو پالتو بنا ليا گيا
- بادبان کا استعمال شروع ہو گيا
- مشرق وسطی ميں تامبے کے دور کا آغاز ہو گيا۔