فرانسیسی سلطنت دوم
(دوسری فرانسیسی سلطنت سے رجوع مکرر)
دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا۔
فرانسیسی سلطنت French Empire Empire Français | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1852–1870 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
Emperor | |||||||||
• 1852–1870 | نپولین سوم | ||||||||
چیف کیبنٹ | |||||||||
• 1852–1869 | Position vacant | ||||||||
• 1869–1870 | Émile Ollivier | ||||||||
• 1870 | Charles Cousin-Montauban | ||||||||
مقننہ | پارلیمنٹ | ||||||||
سینیٹ | |||||||||
Corps législatif | |||||||||
تاریخی دور | نیا سامراج | ||||||||
• فرانسیسی بغاوت 1851 | 2 دسمبر 1851 | ||||||||
• | 14 جنوری 1852 | ||||||||
19 جولائی 1870 | |||||||||
• سیڈان کی جنگ | 1 ستمبر 1870 | ||||||||
• | 4 ستمبر 1870 | ||||||||
کرنسی | فرانسیسی فرانک | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | الجزائر کمبوڈیا فرانس بھارت سینیگال ویت نام |
نپولین سوم کا دور حکومت
ترمیماگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریباً پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے۔ سلطنت کا کام، جیسا کہ نپولین سوم اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔
ویکی ذخائر پر فرانسیسی سلطنت دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |