اورنگ آباد، بھارت کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں تیرہویں صدی عیسوی کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا چاند مینار بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد سلطان محمد بن تغلق نے رکھا تھا۔ تغلق دور میں ہی دہلی کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دار الحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے جنوبی ہند میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔


دیوگری
قصبہ
دولت آباد شہر کا منظر
دولت آباد شہر کا منظر
دولت آباد is located in مہاراشٹر
دولت آباد
دولت آباد
مہاراشٹر میں دولت آباد کا محل وقوع
متناسقات: 19°56′34″N 75°12′47″E / 19.942724°N 75.213164°E / 19.942724; 75.213164متناسقات: 19°56′34″N 75°12′47″E / 19.942724°N 75.213164°E / 19.942724; 75.213164
ملکبھارت
ریاستمہاراشٹر
علاقہمراٹھواڑہ
ضلعاورنگ آباد
نام آبادیدولت آبادی، دیوگریکر
زبان
 • دفتریمراٹھی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز431002
گاڑی کی نمبر پلیٹMH-20

نگار خانہ ترمیم