دو دلوں کی داستان (1985ء فلم)
دو دلوں کی داستان (انگریزی: Do Dilon Ki Dastaan) 1985ء کی ہندوستانی سنیما بالی وڈ کی رومانوی فلم ہے جس کے ہدایت کار اے سی ترلوک چندر ہیں۔ اس میں سنجے دت اور پدمنی کولہاپوری نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ [1][2]
دو دلوں کی داستان | |
---|---|
اداکار | سنجے دت پدمنی کولہاپوری |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | لکشمی کانت پیارے لال |
تاریخ نمائش | 1985 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0359167 | |
درستی - ترمیم |
کاسٹ
ترمیم- سنجے دت بطور وجے کمار سکسینا
- پدمنی کولہاپورے بطور سونا ماتھر
- کاجل کرن بطور آرتی ورما
- شکتی کپور بطور شیکھر
- اوم پرکاش بطور مسٹر سکسینا
- اسیت سین بطور منیم
- شوبھا کھوٹے بطور جون
- ارون گوول بطور کمال
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Do Dilon Ki Dastan (1985) - Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 2020-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-12
- ↑ "Do Dilon Ki Dastan"۔ India Forums۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-12