دہبان
دہبان (انگریزی: Dahaban) سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر قدیم گاؤں ہے۔ یہ جدہ کے شمال میں واقع ہے۔ ایک طویل عرصے تک یہ ایک ماہی گیری مرکز رہا۔ 1996ء درہ العروس سیاحتی مقام کے بننے کے بعد اب اس کی حیثیت تبدیل ہو چکی ہے۔ 2015ء میں اسے ایک خاندانی پکنک جگہ میں تبدیل کر دیا جس کے راستے میں کئی تازہ مچھلی ریستوران بھی موجود ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ سعودی عرب مقام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |