دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء 25مئی 2024ء میں چھٹے مرحلے میں ہوں گے جس میں اٹھارہویں لوک سبھا کے دار الحکومت سے 7 ارکان کو چنا جائے گا۔[1][2][3]

دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

→ 2019 25 مئی2024 2029 ←

دہلی کی تمام 7 لوک سبھا نشستیں
استصواب رائے
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
Manoj Tiwari at the launch of T P Aggarwal's trade magazine_'Blockbuster'_22.jpg
Hand INC.svg
Arvind Kejriwal 2022 Official_Portrail.jpg
قائد منوج تیواری اروندر سنگھ لولی اروند کیجریوال
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کانگرس عام آدمی پارٹی
اتحاد قومی جمہوری اتحاد انڈیا انڈیا
قائد از 2021 2022 2012
قائد کی نشست شمال مشرقی دہلی حصہ نہیں لیا حصہ نہیں لیا
آخری انتخابات 56.86%, 7 نشستیں 22.51%, 0 نشست 18.11%, 0 نشست
پچھلی نشستیں 7 0 0

انتخابات کی تاریخ

ترمیم

بھارتی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان 16 مارچ 2024 کو بھارتی الیکشن کمیشن نے کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ دہلی کی لوک سبھا نشستوں پر پولنگ چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ہوگی۔[4]

انتخابی مراحل مرحلہ
چھٹا
نوٹیفیکیشن کی تاریخ 29 اپریل
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 مئی
نامزدگی کی جانچ پڑتال 7 مئی
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 9 مئی
ووٹنگ کی تاریخ 25 مئی
ووٹوں کی گنتی/نتائج 4 جون 2024
حلقوں کی تعداد 7

جماعتیں و اتحاد

ترمیم
جماعت پارٹی پرچم انتخابی نشان قائد حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
بھارتیہ جنتا پارٹی     منوج تیواری 7

 

جماعت پارٹی پرچم انتخابی نشان قائد حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
عام آدمی پارٹی     اروند کیجریوال 4 7
کانگرس     اروندر سنگھ لولی 3

دیگر

ترمیم
جماعت پارٹی پرچم انتخابی نشان قائد حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
بہوجن سماج پارٹی     اعلان باقی ہے اعلان باقی ہے

امیدوار

ترمیم
امیدواروں کی فہرست
حلقہ
قومی جمہوری اتحاد انڈیا
1 چاندنی چوک بی جے پی پروین کھنڈیلوال کانگرس اعلان باقی ہے
2 شمال مشرقی دہلی بی جے پی منوج تیواری کانگرس اعلان باقی ہے
3 مشرقی دہلی بی جے پی ہرش ملہوترا عام آدمی پارٹی کُلدیپ کمار
4 نئی دہلی بی جے پی بانسری سوراج عام آدمی پارٹی سومناتھ بھارتی
5 شمال مغربی دہلی بی جے پی یوگیندر چانڈولیا کانگرس اعلان باقی ہے
6 مغربی دہلی بی جے پی کملجیت سہراوت عام آدمی پارٹی مہابال مشرا
7 جنوبی دہلی بی جے پی رام ویر سنگھ بھدوری عام آدمی پارٹی ساہی رام پہلوان

سروے و استصواب رائے

ترمیم

استصواب رائے

ترمیم
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ غلطی کی گنجائش آگے
قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر
India Today-CVoter فروری 2024 ±3-5% 7 0 0 این ڈی اے
Times Now-ETG دسمبر 2023 ±3% 6-7 0-1 0 این ڈی اے
India TV-CNX اکتوبر 2023 ±3% 7 0 0 این ڈی اے
Times Now-ETG ستمبر 2023 ±3% 5-6 1-2 0 این ڈی اے
اگست 2023 ±3% 5-6 1-2 0 این ڈی اے
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ غلطی کی گنجائش آگے
قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر
India Today-CVoter فروری 2024 ±3-5% 57% 40% 3% 17%

ایگزٹ پولز

ترمیم
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ غلطی کی گنجائش آگے
قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر

نتائج

ترمیم

نتائج بلحاظ پارٹی و اتحاد

ترمیم
جماعت/اتحاد ووٹ نشستیں
ووٹ % ±فیصد حصہ لیا جیتی +/−
بھارتیہ جنتا پارٹی 7
انڈیا عام آدمی پارٹی 4
کانگرس 3
کُل 7
بہوجن سماج پارٹی
دیگر
آزاد
نوٹا
کُل 100% - 7 7 -

نتائج بلحاظ حلقہ

ترمیم
حلقہ فاتح دوسرے نمبر پر فتح کا مارجن
نمبر نام جماعت اتحاد امیدوار ووٹ % جماعت اتحاد امیدوار ووٹ %
1 چاندنی چوک
2 شمال مشرقی دہلی
3 مشرقی دہلی
4 نئی دہلی
5 شمال مغربی دہلی
6 مغربی دہلی
7 جنوبی دہلی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Will contest all 7 Lok Sabha seats in Delhi in 2024, says AAP"۔ 28 جون 2023 – بذریعہ The Economic Times - The Times of India
  2. "Lok Sabha Election 2024: Opinion poll predicts BJP sweep in Delhi despite big gains for AAP"۔ 25 جولائی 2023
  3. मिश्रा، धीरेंद्र कुमार (5 جولائی 2023)۔ "आज लोकसभा चुनाव हुए तो दिल्ली में किसको, कितने प्रतिशत मतदाताओं का मिलेगा समर्थन, सर्वे में..."۔ www.abplive.com
  4. Anand, Akriti (16 مارچ 2024). "Lok Sabha Polls Date, Result 2024: When will voting take place in Delhi, Mumbai?". mint (انگریزی میں). Retrieved 2024-03-17.

سانچہ:دہلی میں انتخابات