دیامر ، دیامر-استور ڈویژن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کے گلگت بلتستان کے زیر انتظام علاقے کا ایک فرسٹ آرڈر انتظامی ڈویژن ہے۔ [1] 2012 میں اس کو گلگت ڈویژن سے الگ کر کے اس کی بنیاد رکھی گئی۔[2]

ڈویژن
Map of Diamir Division
Map of Diamir Division
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمگلگت بلتستان
دار الحکومتچلاس
حکومت
 • قسمDivisional Administration
 • CommissionerN/A
 • Regional Police OfficerN/A

دیامر ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر چلاس کا قصبہ ہے۔ [3] دیامر ڈویژن اس وقت چار اضلاع پر مشتمل ہے:

حوالہ جات

ترمیم
  1. "گلگت بلتستان میں تیر چلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر بلا سب پر بھاری رہے گا؟"۔ Hum News۔ 12 نومبر 2020۔ 18 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2021 
  2. "Mehdi Shah announces formation of 2 Divisions, 2 sub-divisions and 4 Tehsils in Gilgit – Baltistan"۔ Pamir Times۔ 1 فروری 2012 
  3. "بدھا کے آثار محفوظ کرنے کے لیے بڑی چٹانوں کو منتقل کرنے کا منصوبہ"۔ Independent Urdu۔ 27 اگست 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2021