دیوآنند پور (بنگالی تلفظ دیبانند پور) (Debanandapur) بھارت، کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی میں ایک گاؤں ہے جس کی وجہ شہرت مشہور شرت چندر چیٹرجی کی جائے پیدائش ہے۔

گاؤں
شرت چندر چیٹرجی کی جائے پیدائش
شرت چندر چیٹرجی کی جائے پیدائش
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعہوگلی ضلع
آبادی (2011)
 • کل3,449
زبانیں
 • دفتریبنگلہ، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ03213
لوک سبھا انتخابی حلقہہوگلی
ودھان سبھا انتخابی حلقہChunchura
ویب سائٹhooghly.gov.in