شرت چندر چیٹرجی
شرت چندر چتوپادھیای ((بنگالی: শরৎচন্দ্র চট্টোপাধ্যায়); ہندی: शरत्चन्द्र चट्टोपाध्याय: انگریزی: Sarat Chandra Chattopadhyay) (15 ستمبر 1876 – 16 جنوری 1938)، جنہیں شرت چندر چیٹرجی (Sarat Chandra Chatterjee) بھی کہا جاتا ہے، بنگالی زبان کے ناول نگار اور افسانہ نگار تھے۔ وہ اپنے ناول دیوداس کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
شرت چندر چتوپادھیای Sarat Chandra Chattopadhyay | |
---|---|
مقامی نام | শরৎ চন্দ্র চট্টোপাধ্যায় |
پیدائش | 15 ستمبر 1876 دیوآنند پور، ہوگلی ضلع، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند (اب مغربی بنگال، بھارت) |
وفات | 15 جنوری 1938 کولکاتا، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند (اب کولکاتا, مغربی بنگال، بھارت) | (عمر 61 سال)
قلمی نام | انیلا دیوی |
پیشہ | مصنف، ناول نگار |
زبان | بنگالی |
قومیت | ہندوستانی |
نسل | بنگالی |
دور | انیسویں صدی-بیسویں صدی |
ادبی تحریک | بنگالی نشاۃ ثانیہ |
نمایاں کام | Choritrohin دیوداس Parineeta Pather Dabi |