دولت آباد
(دیوگیری سے رجوع مکرر)
اورنگ آباد، بھارت کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں تیرہویں صدی عیسوی کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا چاند مینار بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد سلطان محمد بن تغلق نے رکھا تھا۔ تغلق دور میں ہی دہلی کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دار الحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے جنوبی ہند میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔
دیوگری | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
دولت آباد شہر کا منظر | |
مہاراشٹر میں دولت آباد کا محل وقوع | |
متناسقات: 19°56′34″N 75°12′47″E / 19.942724°N 75.213164°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹر |
علاقہ | مراٹھواڑہ |
ضلع | اورنگ آباد |
نام آبادی | دولت آبادی، دیوگریکر |
زبان | |
• دفتری | مراٹھی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 431002 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH-20 |
نگار خانہ
ترمیمویکی ذخائر پر دولت آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |