دیوی کولم (انگریزی: Devikulam) بھارت کا ایک پہاڑی مستقر ہے جو کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع ہے۔[1] یہ مونار سے 8 کلومیٹر دور ہے۔


Devikulam
گاؤں، پہاڑی مستقر
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعایڈوکی ضلع
زبانیں
 • دفتریملیالم زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-68

جغرافیہ ترمیم

دیوی کولم سطح سمندر سے 1800 میٹر بلندی پر واقع ہے۔[2]

خصوصیات ترمیم

دیوی کولم خوشنما مناظر کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کئی ایسے نظارے ہیں جو من کو بھا لیتے ہیں۔ ان میں چند کے نام درج ذیل ہیں۔

  • پلی واسل آبشار
  • چائے کے باغات
  • سیتا جھیل
  • آنائرنگل

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Devikulam" 
  2. "Devikulam"۔ Hill Stations in India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2006 

بیرونی روابط ترمیم