دیپال گناوردنے
دیپال گنا وردنے (پیدائش:21 اکتوبر 1969ء) سری لنکا کے سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اب وہ امپائر ہیں اور اکتوبر 2015ء میں سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹور میچ میں کھڑے ہوئے تھے۔ [2] 5 دسمبر 2019ء کو اس نے 2019ء کے ساؤتھ ایشین گیمز میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں نیپال اور بھوٹان کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں امپائرنگ کی۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 21 اکتوبر 1969
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
امپائرنگ معلومات | |
ٹی 20 امپائر | 4 (2019) |
ماخذ: Cricinfo، 9 دسمبر 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Deepal Gunawardene"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-09
- ↑ "West Indies tour of Sri Lanka, Tour Match: Sri Lanka Board President's XI v West Indians at Colombo (SSC), Oct 9-11, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-09
- ↑ "4th Match, South Asian Games Men's Cricket Competition at Kirtipur, Dec 5 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-06