دیپانگ کورن رسمیجوتی

تھائی لینڈ کا شہزادہ

دیپانگ کورن رسمیجوتی (انگریزی: Dipangkorn Rasmijoti) ((تائی لو: ทีปังกรรัศมีโชติ)‏) چکری شاہی سلسلہ کا ایک رکن اور تھائی لینڈ کے تخت کا وارث ہے۔ وہ شاہ وجی رالونگ کورن کا بیٹا ہے۔ دیپانگ کورن رسمیجوتی 29 اپریل 2005ء کو بینکاک میں پیدا ہوا۔ 15 جون 2005ء کو اس کے دادا پھومیپھون ادونیادیت نے اس کا نام رکھا۔ [1]

دیپانگ کورن رسمیجوتی
(تائی لو میں: ทีปังกรรัศมีโชติ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اپریل 2005ء (19 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری راج ہسپتال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دوسیت محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تھائی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد وجی رالونگ کورن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان چکری شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تھائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تھائی زبان ،  انگریزی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "10 เรื่องคนไทยต้องรู้ของเจ้าชายน้อย 'พระองค์ทีฯ'"۔ Thairath Online (بزبان تائی لو)۔ 29 اپریل 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019