دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا
دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا (انگریزی: The Legend of Michael Mishra) ایک بھارتی فلم ہے جس کی ہدایت منیش جھا نے کی ہے۔ فلم میں ارشد وارثی، ادیتی راؤ حیدری اور بومن ایرانی مرکزی کردار ہیں۔ فلم کی نمائش کی افتتاحی تاریخ 5 اگست 2016ء کو سینما گھروں میں مقرر کی گئی ہے۔[1][2]
دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا | |
---|---|
اداکار | ارشد وارثی |
صنف | طربیہ ڈراما |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 2015 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt3224258 | |
درستی - ترمیم |
==اداکار==* ارشد وارثی -مائیكل مشرا * ادیتی راؤ حیدری - ورشا شکلا* بومن ایرانی * كايوج ایرانی[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Arshad Warsi begins shoot of 'The Legend of Michael Mishra'"۔ indianexpress.com۔ 5 جنوری 2014۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-29
- ↑ "The Legend of Michael Mishra 2016"۔ Bollywoodhungama.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-29