ارشد وارثی ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔[1][2]

ارشد وارثی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  گلو کار ،  فلم ساز ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی[3] جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔[4] انہون نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔[5]

ذاتی زندگی

ترمیم
 
وارسی اپنی بیوی ماریا گوروٹی اور بچوں کے ساتھ

وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ انکا بیٹا زیکی وارثی 10 اگست 2004ء کو پیدا ہوا۔ وارثی اور ماریا نے فلم سلام نمستے میں خصوصی ظہور کیا۔ 2 مئی، 2007ء کو ان کے ہاں ایک بیٹی زینی وارثی پیدا ہوئی۔ وارسی اپنے اسکول کے دنوں میں ملکی سطح کے بہترین کسرتی تھے۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi"۔ دی جینکس ٹائمز۔ دی جینکس ٹائمز۔ 9 اپریل 2017۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-09
  2. "Holi, Arshad Warsi style"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ دی ٹائمز گروپ۔ 2014-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-02
  3. "Arshad rejects politics but will give Sanjay 'moral' support"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 1 فروری 2009۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-11
  4. "On a roll: Meet Arshad Warsi – the real life hero of the rags-to-riches story"۔ دی ہندو۔ The Hindu Group۔ 18 نومبر 2003۔ 2011-05-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-11
  5. Times News Network (10 مارچ 2013)۔ "I cannot find another woman like my wife: Arshad Warsi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ The Times Group۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29
  6. "Meet the gymnast: Arshad Warsi Interview"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-25