اسلامی تقویم

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول
  4. ربیع الثانی
  5. جمادی الاول
  6. جمادی الثانی
  7. رجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذوالقعدہ
  12. ذوالحجہ

ذوالقعدۃ اسلامی تقویم کا گیارہواں مہینہ ہے

ولادتترميم

1 ذوالقعدہ- ولادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها. آپ حضرت امام موسی کاظم علیه السلام کی دختر اور امام علی ابن موسی الرضا علیه السلام کی بہن ہیں۔ آپ کا روضہ قم، ایران میں ہے.

11 ذوالقعدہ - ولادت امام علی ابن موسی الرضا عليه السلام. آپ اہل تشیع کی آٹھویں امام ہیں اور آپ کا روضہ اطہر مشہد، ایران میں ہے

وفاتترميم

واقعاتترميم

5ھ - غزوہ خندق

٦ ھ - صلح حدیبیہ


حوالہ جاتترميم