فاطمہ
فاطمہ عربی زبان کا لفظ ہے اور مسلمانوں میں بطور مؤنث نام استعمال ہوتا ہے۔
فاطمہ ان شخصیات کے نام کا حصہ ہے۔
- فاطمہ زہرا، آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی۔
- فاطمہ جناح، بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن۔
- فاطمہ بنت عبداللہ،شہیدِ طرابلس
- فاطمہ کی ہماری خاتون۔ مقدسہ مریم کا ایک کیتھولک خطاب
مقاماتترميم
تعلیمی ادارےترميم
دیگر استعمالترميم
- دولت فاطمیہ
- فاطمہ بنت عبداللہ (نظم)، علامہ اقبال کی فاطمہ بنتِ عبداللہ پر لکھی گئی نظم
- خمسہ (تعویذ) (اہل تشیع کے نزدیک ید فاطمہ زہراء)