ذو القعدہ
اسلامی تقویم کا گیارہواں مہینہ
(ذو قعدہ سے رجوع مکرر)
ذوالقعدۃ اسلامی تقویم کا گیارھواں مہینہ ہے۔
ولادت
ترمیم1 ذوالقعدہ- ولادت حضرت فاطمہ ۔ آپ امام موسی کاظم کی دختر اور امام علی ابن موسی الرضا کی بہن ہیں۔ آپ کا روضہ قم، ایران میں ہے۔
11 ذوالقعدہ - ولادت امام علی ابن موسی الرضا ۔ آپ اہل تشیع کی آٹھویں امام ہیں اور آپ کا روضہ اطہر مشہد، ایران میں ہے۔
وفات
ترمیم- 2 ذوالقعد-حضرت پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالہ جی سرکار رح۔گولڑہ شریف
- 21 ذوالقعدہ – ابو الحسن علی بن عمر دارقطنی
- 23 ذوالقعدہ – منصور حلاج، مشہور صوفی
٢٦ ذو القعدہ ١٠ھ حضور ﷺ کی حجۃ الوداع کے لیے ذو الحلیفہ سے روانگی
- 28 ذوالقعدہ – اورنگزیب عالمگیر رح، مغل بادشاہ
- 29 ذوالقعدہ – نقی علی خان، صوفی و مصنف
- 29 ذو القعدہ – ابو عبد اللہ دارمی
- 30 ذوالقعدہ – محمد تقی، اہلِ تشیع کے نویں امام
واقعات
ترمیم٢٣ ذو القعدہ دسواں سال نبوت: حضور ﷺ کی طائف سے واپسی 5ھ - غزوہ خندق
٦ ھ - صلح حدیبیہ