ذہانت
ذہانت (Intelligence) اصل میں عقل (Mind) کی وہ صلاحیت یا خاصیت ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ کسی بات یا تجربے کا ادراک و فہم کر سکتی ہو یعنی اس کو سمجھ سکتی ہو۔ اس سمجھ بوجھ کے عمل میں بہت سی ذہنی خصوصیات شامل ہوتی ہیں جن میں سبب، منصوبہ، بصیرت اور تجرید (Abstraction) وغیرہ شامل ہیں۔
مزید دیکھیےترميم
ویکی کومنز پر ذہانت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |