ذیشان صدیقی (پیدائش: 26 اکتوبر 1976ء) ایک کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے اور کراچی کرکٹ ٹیم اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے لیے بھی کھیل چکا ہے۔ انھوں نے 1995ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [1]

ذیشان صدیقی
ذاتی معلومات
پیدائش (1976-10-26) 26 اکتوبر 1976 (عمر 47 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 81)11 جولائی 2012  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس
میچ 2 14
رنز بنائے 50 738
بیٹنگ اوسط 25.00 32.08
100s/50s 0/0 0/7
ٹاپ اسکور 43 87
کیچ/سٹمپ 0/– 12/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 11 مارچ 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. Zeeshan Siddiqi at Cricinfo