رئوی یا ریوی شریانیں (pulmonary arteries)، خون کو دل سے پھیپھڑوں کی جانب لے کر جاتی ہیں۔ یہ (ماسوائے نافی شریانوں کے ) وہ واحد شریانیں ہوتی ہیں جو غیراکسج (deoxygenated) خون کو اپنے اندر راہ فراہم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ جسم کی تمام کی تمام شریانیں صرف موکسج (oxygenated) خون رکھتی ہیں۔

شریان: رئوی شریانیں
Right ventricleLeft ventricleAortic valveMitral valveLeft atriumRight atriumAortaPulmonary valveTricuspid valveInferior vena cavaSuperior vena cavaPulmonary arteryPulmonary vein
Diagram of the alveoli with both cross-section and external view.
لاطینی_نام truncus pulmonalis, arteria pulmonalis
گریس subject #141 543
مصدر right ventricle
ورید pulmonary vein
پیشرو truncus arteriosus
عنوانات Pulmonary+Artery
ڈورلینڈز t_20/12826098

نگار خانہ ترمیم