راؤ فرمان علی
میجر جنرل راؤ فرمان علی پاک فوج کے دو ستارہ افسر تھے۔ ان کا شمار مشرقی پاکستان (حالیہ بنگلہ دیش) کے خلاف ہونے والے فوج ایکشن میں کلیدی کردار کے حامل افسران میں ہوتا تھا۔[1]
راؤ فرمان علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1923ء کلانور، روہتک |
وفات | 21 جنوری 2004ء (81 سال) راولپنڈی |
مدفن | ویسٹریج، راولپنڈی |
شہریت | برطانوی ہند (1922–1947) پاکستان (1947–2004) |
عملی زندگی | |
پیشہ | زرعی سائنس دان |
مادری زبان | ہریانوی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر جنرل |
درستی - ترمیم |