رائل جورڈینین
(رائل جورڈين سے رجوع مکرر)
رائل جورڈینین (انگریزی:Royal Jordanian ) اردن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] رائل جورڈینین کا مرکزی دفتر اردن کے ائیر پورٹ ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
رائل جورڈینین | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1967 | |||
ملک | اردن | |||
ہب | ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، 787 ڈریم لائنر ، ایمرائر 195 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمایئرلائن دسمبر 1963ء شاہ حسین بن طلال کے شاہی فرمان سے قائم ہوئی۔ اس وقت اس کا نام عالیہ تھا جو اردن کے شاہ حسین بن طلال کے بچوں میں سب سے بڑی شہزادی عالیہ بنت حسین کے نام پر تھا۔ یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ ایئر لائن کا نام شاہ حسین بن طلال کی تیسری بیوی کے نام علیا الحسین کے نام پر تھا تاہم یہ تاثر درست نہیں کیونکہ ان کی شادی 1972ء میں ہوئی تھی۔ 1986ء میں ایئرلائن کا نام تبدیل کر کے رائل جورڈینین (عربی: الملكية الأردنية) رکھ دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |