رائل جورڈینین (انگریزی:Royal Jordanian ) اردن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] رائل جورڈینین کا مرکزی دفتر اردن کے ائیر پورٹ ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

رائل جورڈینین
 

 

آیاٹا
RJ  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RJA  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1967  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک اردن   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے320 ،  ایئربس اے330 ،  ایئربس اے340 ،  787 ڈریم لائنر ،  ایمرائر 195   ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

ترمیم

ایئرلائن دسمبر 1963ء شاہ حسین بن طلال کے شاہی فرمان سے قائم ہوئی۔ اس وقت اس کا نام عالیہ تھا جو اردن کے شاہ حسین بن طلال کے بچوں میں سب سے بڑی شہزادی عالیہ بنت حسین کے نام پر تھا۔ یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ ایئر لائن کا نام شاہ حسین بن طلال کی تیسری بیوی کے نام علیا الحسین کے نام پر تھا تاہم یہ تاثر درست نہیں کیونکہ ان کی شادی 1972ء میں ہوئی تھی۔ 1986ء میں ایئرلائن کا نام تبدیل کر کے رائل جورڈینین (عربی: الملكية الأردنية) رکھ دیا گیا۔


حوالہ جات

ترمیم
  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 

مزید دیکھیے

ترمیم