رائل ٹینبریج ویلز
(رائل ٹينبريج ويلز سے رجوع مکرر)
رائل ٹینبریج ویلز (انگریزی: Royal Tunbridge Wells) مملکت متحدہ کا ایک قصبہ جو رائل ٹینبریج ویلز میں واقع ہے۔ یہ قصبہ بحالی کے زمانے میں ایک سپا اور بیو نیش کے تحت 1700 کی دہائی کے وسط میں ایک عمدہ ریزورٹ تھا۔ یہاں کے خوبصوت مناظر سیاحوں کو کافی پسند آئے۔ آگے چل کر اس کی مقبولیت بطور سپا ٹاؤن کے کم ہو گئی اور سمندری غسل کی تفریح کو فروغ ملا۔ سیروسیاحت کا اس قصبہ کی معیشت میں اہم رول ہے۔[1]
رائل ٹینبریج ویلز | |
---|---|
پینٹائلز، قصبے کا تاریخی اور سیاحتی مرکز | |
آبادی | 56,500 |
OS grid reference | TQ585395 |
• London | 33 میل (53 کلومیٹر) NNW |
ضلع | |
Shire county | |
ملک | انگلینڈ |
خود مختار ریاست | مملکت متحدہ |
پوسٹ ٹاؤن | ٹنبرج ویلز |
ڈاک رمز ضلع | TN1, TN2, TN3, TN4 |
ڈائلنگ کوڈ | 01892 |
پولیس | |
آگ | |
ایمبولینس | |
یو کے پارلیمنٹ | |
تفصیلات
ترمیمرائل ٹینبریج ویلز کی مجموعی آبادی 56,500 افراد پر مشتمل ہے۔
جڑواں شہر
ترمیمشہر رائل ٹینبریج ویلز کا جڑواں شہر وایزباڈن ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Royal Tunbridge Wells"
|
|