رائل ٹینبریج ویلز
رائل ٹینبریج ویلز (انگریزی: Royal Tunbridge Wells) مملکت متحدہ کا ایک قصبہ جو رائل ٹینبریج ویلز میں واقع ہے۔ یہ قصبہ بحالی کے زمانے میں ایک سپا اور بیو نیش کے تحت 1700 کی دہائی کے وسط میں ایک عمدہ ریزورٹ تھا۔ یہاں کے خوبصوت مناظر سیاحوں کو کافی پسند آئے۔ آگے چل کر اس کی مقبولیت بطور سپا ٹاؤن کے کم ہوگئی اور سمندری غسل کی تفریح کو فروغ ملا۔ سیروسیاحت کا اس قصبہ کی معیشت میں اہم رول ہے۔[1]
Royal Tunbridge Wells | |
---|---|
The Pantiles, the historic and tourist centre of the town | |
آبادی | 56,500 |
OS grid reference | TQ585395 |
• London | 33 میل (53 کلومیٹر) NNW |
ضلع | |
Shire county | |
Region | |
ملک | England |
خود مختار ریاست | مملکت متحدہ |
پوسٹ ٹاؤن | TUNBRIDGE WELLS |
ڈاک رمز ضلع | TN1, TN2, TN3, TN4 |
ڈائلنگ کوڈ | 01892 |
یو کے پارلیمنٹ | |
تفصیلاتترميم
رائل ٹینبریج ویلز کی مجموعی آبادی 56,500 افراد پر مشتمل ہے۔
جڑواں شہرترميم
شہر رائل ٹینبریج ویلز کا جڑواں شہر وایزباڈن ہے۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Royal Tunbridge Wells".