رائل چیلنجرز بنگلور (ڈبلیو پی ایل)

بھارتی ویمن فرنچائز کرکٹ ٹیم

رائل چیلنجرز بنگلور بنگلور شہر پر مبنی ایک بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم ہے جو ویمنز پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ فرنچائز یونائیٹڈ اسپیرٹس کی ملکیت ہے جو مساوی مردوں کی ٹیم کی بھی مالک ہے۔

رائل چیلنجرز بنگلور
لیگویمنز پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتاناسمرتی مندھانا
کوچبین ساویر
مالکیونائیٹڈ اسپیرٹس
معلومات ٹیم
رنگ  سرخ   کالا
قائم2023
تاریخ
ڈبلیو پی ایل جیتے1(2024)
باضابطہ ویب سائٹ:رائل چیلنجرز

تاریخ ترمیم

اکتوبر 2022 میں بی سی سی آئی نے مارچ 2023 میں خواتین کے پانچ ٹیموں کے فرنچائز کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے اپنے ارادوں کا اعلان کیا۔[1] اس ٹورنامنٹ کو جنوری 2023 میں ویمنز پریمیئر لیگ کا نام دیا گیا تھا جس میں سرمایہ کاروں نے اسی مہینے کے دوران بند بولی کے عمل کے ذریعے فرنچائزز کے حقوق خریدے تھے۔[2] یہ فرنچائز یونائیٹڈ اسپیرٹس کی ملکیت ہے جو انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی بھی مالک ہے۔[2]

فروری 2023 میں بین ساویر کو ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر نامزد کیا گیا۔[3] ڈبلیو پی ایل کے افتتاحی سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 13 فروری 2023 کو ہوئی جس میں ممبئی انڈینز نے اپنے اسکواڈ کے لیے 18 کھلاڑیوں کو سائن کیا۔[4] 18 فروری 2023 کو اسمرتی مندھانا کو افتتاحی سیزن کے لیے ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔

موجودہ دستہ ترمیم

انتظامی اور حمایتی اسٹاف ترمیم

جگہ نام
کرکٹ کے ڈائریکٹر مائیک ہیسن
ٹیم کے انتظامات کے سربراہ سومیا دیپ پائن
ٹیم مینیجر اور ڈاکٹر ڈاکٹر ہرینی مرلی دھرن
ہیڈ کوچ بین ساویر
اسسٹنٹ کوچ ملولن رنگراجن
بیٹنگ کوچ آر ایکس مرلی
فیلڈنگ کوچ ویلاسوامی ونیتھا
مینٹور ثانیہ مرزا

ماخذ: باضابطہ ویب گاہ[5]

کٹ مینوفیکچررز اور سپانسرز ترمیم

سال کٹ مینوفیکچررز شرٹ اسپانسر (سامنے) شرٹ اسپانسر (پیچھے) سینے کی برانڈنگ
2023 کجاریہ میا از تنشک ٹاٹا کیپیٹل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Inaugural Women's IPL likely to be played from March 3 to 26"۔ ESPNcricinfo۔ 9 December 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2023 
  2. ^ ا ب "Owners of Mumbai Indians, Delhi Capitals, RCB win bids to own Women's Premier League teams"۔ ESPNcricinfo۔ 25 January 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 
  3. "RCB name Australian Ben Sawyer as head coach for WPL"۔ The Indian Express۔ 15 February 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 
  4. "Bid-by-bid updates - 2023 WPL auction"۔ ESPNcricinfo۔ 13 February 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 
  5. RCB Staff, Royal Challengers Bangalore.