رابرٹ ایڈلر (Robert Adler) ٹیلی ویژن ریموٹ کنٹرول کے امریکی موجد۔ ویانا میں پیدا ہوئے۔ فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری ویانا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ رابرٹ ایڈلر نے اپنے اٹھاون سالہ فنی کیرئر میں ایک سو اسّی سے زائد ایجادات پیٹنٹ کروائیں۔ انھیں 1997ء میں ٹی وی ریموٹ ایجاد کرنے پر یوجین پولی کے ہمراہ مشترکہ طور پر ایمی ایوارڈ دیا گیا ۔

رابرٹ ایڈلر
معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1913ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 فروری 2007ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوئس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بوئس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
آسٹریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ویانا (–1937)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موجد ،  طبیعیات دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل برقی ہندسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دور تضبیط [3]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ایمی اعزاز   (1995)
ایڈیسن میڈل (1980)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریموٹ کنٹرول

ایڈلر اٹھاون سال تک پہلا ٹی وی ریموٹ کنٹرول بنانے والی کمپنی زینتھ میں ملازم رہے اور انھوں نے وہیں پر پہلی بار ایسا ریموٹ کنٹرول بنایا جو الٹرا سونک سگنل استعمال کرتا تھا۔

رابرٹ ایڈلر کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران عسکری مواصلاتی آلات کی تیاری کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے اور انھیں سرفس ایکاسٹک ویو ٹیکنالوجی کا موجد بھی مانا جاتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی موجودہ زمانے کی ٹی وی اور کمپیوٹر سکرینوں میں استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم