رابرٹ برنز
رابرٹ برنز (انگریزی: Robert Burns)[ا] (پیدائش: 25 جنوری 1759ء - وفات: 21 جولائی 1796ء) جنھیں ربی برنز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسکاٹ لینڈ کے مشہور شاعر اور گیت نگار تھے۔ وہ اسکاٹ لینڈ کے قومی شاعر کے طور شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ان شاعروں میں سب سے زیادہ مشہور مانے جاتے ہیں جنھوں نے اسکاٹس زبان میں لکھا ہے۔ انھوں نے معیاری انگریزی میں بھی لکھا۔ انھیں رومانوی تحریک کا علمبردار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی موت کے بعد وہ لبرل ازم اور سوشلزم دونوں کے بانیوں کے لیے الہام کا ایک بہت بڑا ذریعہ بن گیا اور اسکاٹ لینڈ اور دنیا بھر میں اسکاٹش تارکین وطن کے درمیان ثقافتی آئیکن بن گیا۔ 2009ء میں انھیں اسکاٹش ٹیلی ویژن چینل STV کی جانب سے کرائے گئے ووٹ میں اسکاٹش عوام نے انھیں عظیم اسکاٹ کے طور پر منتخب کیا تھا۔[ب]
رابرٹ برنز | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Burns) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جنوری 1759ء [1][2][8][9][10][11][12] الووے [13] |
وفات | 21 جولائی 1796ء (37 سال)[1][9][10][11][12][14][15] ڈمفریز [16][17] |
وجہ وفات | دل کا پیدائشی نقص |
مدفن | سینٹ مائیکل چرچ، ڈمفریز ، مقبرہ برنز |
رہائش | ایڈنبرا |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی |
والد | ولیم برنز |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ نگار ، شاعر [18]، مصنف [19]، ماہر موسیقیات ، کسان |
پیشہ ورانہ زبان | اسکاٹس زبان [9]، انگریزی [9][20] |
شعبۂ عمل | شاعری |
تحریک | رومانیت |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
گیتوں کی دُھن بنانے کے ساتھ ساتھ برنس نے پورے اسکاٹ لینڈ سے لوک گیت بھی اکٹھے کیے، اکثر ان پر نظر ثانی کرتے یا ان سے اخذ (Adoptation) کرتے۔ ان کی نظم (اور گانا) "Auld Lang Syne" کو اکثر Hogmanay یعنی سال کے آخری دن میں گایا جاتا ہے اور "Scots Wha Hae" طویل عرصے تک ملک کے غیر سرکاری قومی ترانے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ برنز کی دیگر نظمیں اور گیت جو آج پوری دنیا میں مشہور ہیں ان میں "A Red, Red Rose", "A Man's a Man for A' That", "To a Louse", "To a Mouse", "The Battle of Sherramuir", "Tam o' Shanter" and "Ae Fond Kiss" شامل ہیں۔[25]
کتابیات
ترمیم- Burns، R (1993)۔ Bold، A (المحرر)۔ Rhymer Rab: An Anthology of Poems and Prose۔ London: Black Swan۔ ISBN:1-84195-380-6
- Burns، R (2003)۔ Noble، A؛ Hogg، PS (المحررون)۔ The Canongate Burns: The Complete Poems and Songs of Robert Burns۔ Edinburgh: Canongate Books۔ ISBN:1-84195-380-6
- A Short Biographical Dictionary of English Literature، 62–64
- Dietrich Hohmann: Ich, Robert Burns, Biographical Novel, Neues Leben, Berlin 1990 (in German)
ویکی ذخائر پر رابرٹ برنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118517775 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: ایون اندریوسکی ، کونسٹنٹن ارسن یو اور فیڈور پیٹروشیوسکی — عنوان : Энциклопедический словарь — ناشر: بروخوف و یفروں — ربط: https://d-nb.info/gnd/118517775
- ↑ HathiTrust ID: https://catalog.hathitrust.org/Record/102364629 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Encyclopaedia-Britannica-English-language-reference-work/Eleventh-edition-and-its-supplements — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ British Library system number: http://explore.bl.uk/BLVU1:LSCOP-ALL:BLL01001068773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ https://lccn.loc.gov/11027773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ مدیر: ہیو چھزم — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: کیمبرج یونیورسٹی پریس — اشاعت 11[3][4][5][6][7] — او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120339604 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Burns — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nv9g84 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/398684 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1008887/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1853 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Robert Burns — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Burns,_Robert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118517775 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бёрнс Роберт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118517775 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/robert-burns — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/34996323
- ↑ O'Hagan, A: "The People's Poet آرکائیو شدہ 25 جون 2008 بذریعہ وے بیک مشین", The Guardian, 19 January 2008.
- ↑ "Scotland's National Bard"۔ scottishexecutive.gov.uk۔ Scottish Executive۔ 25 January 2008۔ 18 جولائی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2024
- ↑ O'Hagan, A: "The People's Poet آرکائیو شدہ 25 جون 2008 بذریعہ وے بیک مشین", The Guardian, 19 January 2008.
- ↑ "Scotland's National Bard"۔ scottishexecutive.gov.uk۔ Scottish Executive۔ 25 January 2008۔ 18 جولائی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2024
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 106