رابعہ نورین

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

رابعہ نورین (انگریزی: Rabia Noreen) (ولادت: 2 دسمبر 1965ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ان کو تلافی‎، میرا خدا جانے، زینت، بابر اور کبھی سوچا نہ تھا جیسے ڈراموں میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[2]

رابعہ نورین
معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر ترمیم

رابعہ نورین 2 دسمبر 1965ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ [3]رابعہ نورین نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی، جہاں سے انہونے نے بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[4] انھوں نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز پی ٹی وی چینل سے کیا۔[5] رابعہ نورین نے ماڈلنگ اور اشتہارات میں بھی کام کیا۔[6] وہ ڈراما زینت میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھیں۔[7] رابعہ نورین کو 1990ء کی دہائی کے وسط میں لوگ اچھی طرح سے جانتے تھے اور ان کو ان کی اداکاری کی مہارت کے لیے پہچانا جاتا تھا۔[8][9] رابعہ نورین ڈراما بابر میں بھی اپنے کام کے لیے بہت مشہور تھی، انھوں نے اس ڈرامے میں دوسری بیوی کا کردار ادا کیا جو ایک کامیاب ڈراما تھا۔[10] رابعہ نورین نے عابد علی کے ساتھ کئی ڈراموں میں بھی کام کیا۔[11]

ذاتی زندگی ترمیم

رابعہ نورین نے عابد علی سے شادی کی تھی، جن کا جولائی 2020ء میں انتقال ہو گیا۔[12][13][14][15][16][17]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل
1991ء زینت زینت پاکستان ٹیلی ویژن
1996ء بابر عائشہ سلطان پاکستان ٹیلی ویژن
2007ء سہیلی ندا پاکستان ٹیلی ویژن
2010ء ماسی اور ملکہ ثمینہ کی والدہ جیو ٹی وی
2010ء دوہری اماں بیگم اے آر وائی ڈیجیٹل
2010ء بری عورت زرینہ جیو ٹی وی
2010ء دل آباد سہیل کی والدہ ہم ٹی وی
2011ء مات عافیہ ہم ٹی وی
2012ء امر بیل تنویر کی بیوی پاکستان ٹیلی ویژن
2012ء تلافی‎ فلک کی والدہ پاکستان ٹیلی ویژن
2014ء جانے کیوں نصرت اے آر وائی ڈیجیٹل[18]
2014ء میرے مہرباں شائستہ ہم ٹی وی
2014ء لا صنم ہم ٹی وی
2015ء انایا تمھاری ہوئی ثمینہ جیو ٹی وی[19]
2016ء کیوں ملی یہ سزا سلمیٰ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2016ء کھوٹ مائرہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل[20][21]
2016ء وفا وفا کی والدہ جیو ٹی وی[22][23]
2017ء خالی ہاتھ مشی کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ[24]
2017ء کبھی سوچا نہ تھا نائلہ جیو ٹی وی[25]
2018ء میرا خدا جانے رضیہ جیو ٹی وی[26]
2018ء محبت درد بنتی ہے ثانیہ PTV
2018ء ام ہانیہ نائلہ جیو انٹرٹینمینٹ[27][28]
2019ء میرا قصور گل بانو اے آر وائی ڈیجیٹل[29]
2019ء مکافات‎ نوشین ساس جیو ٹی وی
2020ء ایک اور منافق طاہرہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء کاسۂ دل‎ فہمیدہ جیو ٹی وی[30][31][32]

ٹیلی فلم ترمیم

سال ٹیلی فلم کردار
2013ء ذرا سی عورت عروسا کی والدہ

فلم ترمیم

سال فلم کردار
2004ء (مادر آف ڈیزرٹ ) Mother of Desert نندنی
2007ء (ہیلپ آف اے گھوسٹ ) Help of a Ghost رابعہ نورین
2013ء (آئی ایم یورس) I Am Yours ثمینہ

بیرونی روابط ترمیم


حوالہ جات ترمیم

  1. "10 dramas we loved watching in 2014"۔ HIP۔ July 24, 2020۔ 06 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "10 hit serials of Fatima Surraya Bajia"۔ HIP۔ July 25, 2020۔ 29 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "Rabia Noreen"۔ Moviesplatter۔ July 2, 2020 [مردہ ربط]
  4. "Mera Khuda Janay Episode 10 Review: Interesting!"۔ OyeYeah۔ July 12, 2020 
  5. "Film Review: 'I Am Yours'"۔ Variety۔ July 26, 2020 
  6. "Rabia Noreen Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ July 1, 2020 
  7. "'I Am Yours' Submitted by Norway for Oscar"۔ Variety۔ July 27, 2020 
  8. "Actress Rabia Noreen"۔ July 4, 2020 
  9. "Iman says Farhan Saeed was a dream to work with in 'Tich Button'"۔ Daily Times۔ September 3, 2020۔ 30 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  10. "Rabia Noreen Biography"۔ tv.com.pk۔ July 5, 2020 
  11. "Family of Abid Ali – Complete Information"۔ Reviewit.pk۔ July 3, 2020 
  12. "Rabia Noreen"۔ BOL News۔ September 4, 2020 [مردہ ربط]
  13. "Veteran actor Abid Ali passes away"۔ The International News۔ July 6, 2020 
  14. "16 Pakistani Celebrities Who Married Their Co-Stars"۔ VeryFilmi۔ July 15, 2020۔ 14 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  15. "Actor Abid Ali's Wife Rabia Abid Breaks Silence Over Rumors Of His death"۔ VeryFilmi۔ July 16, 2020۔ 29 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  16. "Abid Ali's daughter appeals for prayers"۔ The Nation۔ September 1, 2020۔ 19 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  17. "Abid Ali's Daughter Rahma Ali Temporarily Hides the Video She Posted After Her Father's Death"۔ Masala.com۔ September 2, 2020 
  18. "Janey Kiun cast"۔ AryDigital۔ July 19, 2020 
  19. "Anaya Tumhari Hui cast"۔ HarpalGeo۔ July 22, 2020 
  20. "Khoat – Money Is The Root Of All Evil"۔ AryDigital۔ July 20, 2020 
  21. "Khoat – Exclusive Ary Digital Drama"۔ AryDigital۔ July 21, 2020 
  22. "Drama Serial Wafa starts today on GEO TV"۔ Trendinginsocial۔ July 8, 2020 
  23. "Wafa cast"۔ HarpalGeo۔ July 9, 2020 
  24. "Khaali Haath – GEO Tv Drama"۔ Festbyte۔ July 11, 2020۔ 08 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  25. "Kabhi Socha Na Tha cast"۔ HarpalGeo۔ July 23, 2020 
  26. "Mera Khuda Janay - Geo Tv Drama"۔ Festbyte۔ July 10, 2020۔ 08 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  27. "Umme Haniya on GEO TV: Cast, Timings, Trailer"۔ VeryFilmi۔ July 14, 2020۔ 21 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  28. "Umm-e-Haniya cast"۔ HarpalGeo۔ July 17, 2020 
  29. "Mera Qasoor Paying The Price For Someone Else's Mistakes"۔ AryDigital۔ July 18, 2020 
  30. "Ali Ansari & Hina Altaf pair up for drama serial 'Kaasa e Dil'"۔ Trendinginsocial۔ July 7, 2020 
  31. "Ali Ansari All Set to Star in 'Kaasa e Dil' Along Hina Altaf"۔ OyeYeah۔ July 13, 2020 
  32. "Geo's 'Kasa-e-Dil' to go on air from 9th"۔ The News International۔ November 18, 2020