رابن لیوس (انگریزی: Robyn Lewis) (پیدائش 21 جولائی 1999ء، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

رابن لیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامRobyn Allana Lewis
پیدائش21 جولائی 1999ء (عمر 22 سال)
ڈبلن, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازیبائیں بازو
تعلقاتگیبی لیوس (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 79)8 فروری 2017  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ15 فروری 2017  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 34)5 دسمبر 2015  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2026 مارچ 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 30 اکتوبر 2015

حالات زندگیترميم

رابن لیوس آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے 2014 میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[1] انہوں نے اپنا آخری میچ ٹی20، 2019 کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[2]

رابن لیوس نے ٹی20 کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور بائیں ہاتھ گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 38 ٹی20 اور 17 ون ڈے میچ کھیلے۔[3]

کرکٹ کیریئرترميم

ون ڈے کیریئرترميم

رابن لیوس نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ جنوبی افریقا کے خلاف 2016 میں کھیلا۔[4]انھوں نے 13.73 کی اوسط سے کل 206 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 33 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 653 گیندیں پھینکیں اور 10 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط70.50 رہی۔ وہ 1 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئرترميم

رابن لیوس نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ جنوبی افریقا کے خلاف سن 2014 میں کھیلا۔[1] انھوں نے کل 670رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 71کا اسکور بھی شامل ہے۔ رابن لیوس نے 4 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب "2nd T20I, Solihull, Sep 9 2014, South Africa Women tour of England". 
  2. "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier". 
  3. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی". کرک انفو. 25 مارچ 2021. 
  4. "1st ODI, Dublin, Aug 5 2016, South Africa Women tour of Ireland".