گیبی لیوس

آئرش خواتین کرکٹ کھلاڑی

گیبی لیوس (انگریزی: Gaby Lewis) (پیدائش:27 مارچ 2001ء، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

گیبی لیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامگیبی ہولیس لیوس
پیدائش (2001-03-27) 27 مارچ 2001 (عمر 23 برس)
ڈبلن, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاترابن لیوس (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 76)5 اگست 2016  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ27 نومبر 2024  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 32)9 ستمبر 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2015 ستمبر 2024  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018ڈریگنز
2019–تاحالسکارچرز
2021ساؤدرن بریو
2021سدرن وائپرز
2022ناردرن سپرچارجرز
2023بارباڈوس رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 47 91 95 149
رنز بنائے 1,268 2,223 2,869 3,426
بیٹنگ اوسط 30.19 28.50 35.86 27.85
100s/50s 0/9 2/12 4/17 3/18
ٹاپ اسکور 96* 119 122 119
گیندیں کرائیں 659 90 1,215 318
وکٹ 10 3 19 8
بالنگ اوسط 71.50 40.00 61.94 43.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/41 2/20 2/21 2/14
کیچ/سٹمپ 12/– 29/– 30/– 49/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2024ء

حالات زندگی

ترمیم

گیبی لیوس آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ ان کی بڑی بہن رابن لیوس کلب اور قومی سطح پر دونوں نے ساتھ کھیلا ہے جبکہ ان کے والد ، ایلن لیوس اور دادا ، ایان لیوس ، دونوں آئرش کی نمائندگی کر چکے ہیں۔[1][2][3] 2014ء میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[4] انھوں نے اپنا آخری کھیل ٹی20 جو 2019ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[5] گیبی لیوس نے ٹی20 کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 38 ٹی20 اور 17 ایک روزہ میچ کھیلے۔[6]

ون ڈے کیریئر

ترمیم

گیبی لیوس نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ جنوبی افریقا کے خلاف سن 2016 میں کھیلا۔[7]انھوں نے 13.73 کی اوسط سے کل 206 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 33 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 653گیندیں پھینکیں اور 10 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط70.50رہی۔ وہ 1 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر

ترمیم

گیبی لیوس نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ جنوبی افریقا کے خلاف سنہ 2014ء میں کھیلا۔[4] انھوں نے کل 670 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 71 کا اسکور بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Robyn Lewis – CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
  2. Ireland / Players / Alan Lewis – ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
  3. Ireland / Players / Ian Lewis – ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
  4. ^ ا ب "1st ODI, Dublin, Aug 5 2016, South Africa Women tour of Ireland" 
  5. "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier" 
  6. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  7. "1st ODI, Dublin, Aug 5 2016, South Africa Women tour of Ireland"