راجا صاحب محمود آباد روڈ
تحریک پاکستان کے ایک عظیم رہنما راجا صاحب محمود آباد کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کے مضافاتی علاقے کورنگی رہائشی کی مرکزی شاہراہ ہے جو کورنگی کراسنگ سے شروع ہوکر کورنگی 6 پر ختم ہوتی ہے۔
اہم چوک
ترمیماسپتال
ترمیماہم مراکز خریداری
ترمیم- کورنگی 2 مارکیٹ
- کورنگي6 مارکیٹ
- اتوار بازار کورنگی ساڑھے تین
- موبائل مارکیٹ کورنگی4
- کورنگی 6
کتب خانے
ترمیم- مرکزی کتب خانہ کورنگی5
اسکول و کالجز
ترمیم- گورمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول
- گورمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کورنگی 4
- گورمنٹ کالج برائے خواتین کورنگی 4
شادی ہال
ترمیماس شاہراہ پر متعدد شادی ہال واقع ہیں جن کے باعث اکثر رات کے اوقات میں یہاں ٹریفک جام رہتا ہے۔
- اوسس گارڈن
- بسنت بہار
- شیرٹن گارڈن
- شالیمار گارڈن
- سٹی گارڈن
- دلشاد گارڈن
- نورصبا
- عریبہ گارڈن
- آنچل
- یونیک گارڈن
- بدر گارڈن
- گھونگھٹ لان
- الرباع
- مہران گارڈن
- وی آئی پی گارڈن
- الرزاق لان
- گرین ویلی
- کارنش گارڈن
اہم آبادیاں
ترمیم- دارالسلام ہاوسنگ سوسائٹی
- گلشن سکندر
- کرسچن ٹاؤن اس کو نئی آبادی بھی کہا جاتا ہے۔
- لکھنؤ سوسائٹی
- ناصر کالونی
- چکرا گوٹھ اس گوٹھ کو بھمبا گوٹھ اور نورانی بستی بھی کہا جاتا ہے۔
- کورنگی1
- کورنگی ڈیڑھ
- کورنگی 2
- کورنگی ڈھائی
- کورنگی 3
- کورنگی ساڑھے تین
- کورنگی 4
- کورنگی5
- کورنگی6
اسٹیڈیم
ترمیم- کورنگی اسٹیڈیم (ترقیاتی کاموں کے بعد یہاں اب اہم ٹورنامنٹ منعقد ہونے لگے ہیں)
- لانڈھی کورنگی اسپورٹس کمپلیکس
سنیما
ترمیم- نسرین سنیما
- غالب سنیما
- زینت سنیما
پارک
ترمیم- کورنگی پارک ساڑھے تین
- کورنگی پارک 5 نمبر
دیگر اہم مقامات
ترمیم- سوک سینٹر کورنگی
- سابقہ کے ٹی سی ڈپو
اہم مساجد
ترمیم- جامع مسجد ابراہمیہ
- جامع مسجد قادری
- جامع مسجد صدیقی
- مسجد فیضان رضا
امام بارگاہیں
ترمیم- مسجد محفل دربار زینبیہ کورنگی 2
- کاظمین امام بارگاہ کورنگی ڈھائی ڈبل روڈ