چھترسال
(راجہ چھترسال سے رجوع مکرر)
مہاراجا چھترسال بندیل (4 مئی 1649ء - 20 دسمبر 1731ء) قرون وسطی کے ایک نامور راجپوت جنگجو تھے جنھوں نے مغل بادشاہ اورنگزیب سے جنگ کرکے بندیل کھنڈ میں اپنی ریاست قائم کی تھی اور "مہاراجا" کا لقب اختیار کیا تھا[1]
چھترسال | |
---|---|
مہاراجا | |
شریک حیات | دیو کنواری، روحانی بیگم |
خاندان | بندیلا |
والد | چپت رائے |
والدہ | لال کنور |
پیدائش | 4 مئی 1649 کچھار كاچھنی |
وفات | 20 دسمبر 1731 | (عمر 82 سال)
مذہب | ہندو مت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 187–188۔ ISBN 978-9-38060-734-4
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |