راج موہن گاندھی

بھارتی مورخ، سوانح نگار اور پروفیسر

راج موہن گاندھی (انگریزی: Rajmohan Gandhi) (پیدائش: 7 اگست 1935ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے سوانح نگار، مورخ اور سینٹر فار ایشیا اینڈ مڈل ایسٹرن اسٹڈیز یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن، ریاستہائے متحدہ امریکا میں ریسرچ پروفیسر ہیں۔ وہ موہن داس گاندھی کے پوتے اور چکرورتی راجگوپال آچاریہ کے نواسے ہیں۔[5]

راج موہن گاندھی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1935ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عام آدمی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دیوداس گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  استاد جامعہ ،  سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Rajaji: A Life ) (2001)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttps://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120444459 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120444459 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#ENGLISH — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2019
  5. "Professor Rajmohan Gandhi"۔ Jamnalal Bajaj Foundation۔ Jamnalal Bajaj Foundation۔ 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2023