راسپوٹین
راسپوٹین روس کا ایک ریاکار 1869 سے 1916ء تک روس پرعملاً اسی کی حکومت تھی۔ اس نے اپنے ٹونے ٹوٹکوں سے ولی عہد الیکسس کو سیلانِ خون کے مرض سے نجات دلائی۔ جس کے بعد اسے زار کے دربار میں رسوخ حاصل ہوا۔ بالخصوص زارینہ اس کی بہت معتقد تھی۔ اسی کی سفارش پر راسپوٹین کو روسی چرچ کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ زار کے خاندان پر اس کا اتنا اثر تھا کہ اعلیٰ عہدوں پر تقرریاں اسی کے مشورے سے کی جاتی تھیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ جرمن ایجنٹ تھا۔ اس نے پہلی جنگ عظیم میں روس کی شمولیت کی پر زور مخالفت کی۔ بالآخر چند روسی معززین نے جن کا قائد شہزادہ یوسو یوف اور گرینڈ ڈیوک یالووچ تھے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
راسپوٹین | |
---|---|
(روسی میں: Григорий Ефимович Распутин) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1869ء |
وفات | 30 دسمبر 1916ء (47 سال)[1][2][3] سینٹ پیٹرز برگ [4] |
وجہ وفات | غرق ، گولی کی زد |
طرز وفات | قتل |
شہریت | سلطنت روس |
عملی زندگی | |
پیشہ | متصوف ، سیاست دان ، راہب [5] |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [6][7]، انگریزی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p280pq — بنام: Grigori Rasputin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7304586 — بنام: Grigori Efimovich Rasputin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rasputin-grigori-jefimowitsch — بنام: Grigori Jefimowitsch Rasputin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118598376 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000720242 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 ستمبر 2023
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11952127p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/194699107